Thursday, February 6, 2020

زندگی کی ذمہ داری قبول کیجیے۔

اپنی زندگی کی زمہ داری قبول کیجی
اگر آپ کامیاب زندگی گزارنا چاھتے ھیں تو اپنی زندگی کی ذمہ داری قبول کریں ۔ تما عظیم لوگ اپنی زندگی کی ذمہ قبول کر کے ہی عظمت کی  بلندیوں پر فاٸز ھوۓ ھیں ۔
ذمہ داری قبول کرنے کایہ مطلب ھے کہ آپ کبھی کسی دوسرے کو اپنی زندگی میں کامیابی یا ناکامی کے لیے موردِ الزام نہ ٹھہراٸیں ۔
ھر طرح کےحالات میں ذمہ داری قبول کیجیے اور آگے بڑھ کر حالات کو بدلنے کی کوشش کیجیے۔

No comments:

Post a Comment